عالمی ادارہ صحت

خفیہ دستاویزات نے عالمی ادارہ صحت اور چین کے‌د رمیان تعلقات کا بھانڈہ پھوڑ دیا

نیویارک(عکس آن لائن)امریکی میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ کرونا کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں چین کی طرف سے دانستہ طور پر تاخیر کی گئی۔چین کے اس طرز عمل سے اقوام متحدہ کے عہدیداروں میں شدید مایوسی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت، 37 ممالک کا وائرس کے خلاف جنگ میں اتحاد کا فیصلہ

نیویارک(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت اور 37 ممالک نے کورونا وائرس وبا سے لڑنے کے لیے ویکسین، ادویات اور تشخیصی آلات کی عام ملکیت کی اپیل کی اور کہا کہ پیٹنٹ قوانین اس اہم ترین اشیا کی سپلائی میں رکاوٹ مزید پڑھیں

ہائیڈروکسی کلوروکوین

اموات میں اضافہ، کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل،ڈبلیو ایچ او

نیویارک(عکس آن لائن) عالمی ادارہِ صحت نے حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر کورونا کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل کردئیے ہیں، ہائیڈروکسی کلوروکوین کوویڈ 19 مریضوں کی مدد نہیں کرتی بلکہ اس سے اموات میں اضافہ ہورہا ہے، مزید پڑھیں

صدر شی جِن پھِنگ

چین انسداد وباء کیلئے عالمی تعاون میں رکاوٹ کی مخالفت کرتا ہے، صدر شی

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کے صدر شی جِن پھِنگ نے کہا ہے کہ چین نوول کروناوائرس کی عالمی وبا کیخلاف عالمی تعاون میں رکاوٹوں اور پوری دنیا، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک کی انسداد وبا کی کوششیں کمزور کرنے مزید پڑھیں

جراثیم کش سپرے

جراثیم کش سپرے انسانوں کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (عکس آن لائن )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکھنے کے لیے گلیوں میں جراثیم کش اسپرے انسانوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ جینیوا میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

چینی صدر

چین کوویڈ19-کے خلاف جنگ میں اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت کے کردار کی حمایت کرتا ہے،چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے کوویڈ19-کی وبا کے خلاف بین الاقوامی تعاون میں کردار ادا کرنے میں بھر پور حمایت کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

جڑ سے ختم

کورونا کو جڑ سے ختم نہ کیا تو وائرس دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ہے، سربراہ ڈبلیو ایچ او

جنیوا(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر بعض ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز نہایت معمولی بھی رہے لیکن جڑ سے ختم نہ کیے گئے تو خدشہ ہے کہ یہ وبا دوبارہ سر اٹھاسکتی ہے۔ عالمی مزید پڑھیں