صوبائی وزیر سعید غنی

ایم کیو ایم سندھ حکومت کا حصہ بنے گی تو اس سے معاہدے پر عمل درآمد میں آسانی ہوگی‘صوبائی وزیر سندھ

کراچی(نمائندہ عکس) سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم سندھ مزید پڑھیں