اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے درخواستیں طلب کرلیں۔سید نیر حسین بخاری نے کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند 16مارچ تک درخواستیں ارسال کریں۔ مزید پڑھیں
