فواد چوہدری

شہباز اور ڈار کی کوئی حیثیت نہیں،یہ اپنی مرضی سے پانی بھی نہیں پی سکتے، اصل حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملنے والی بزنس کمیونٹی پر شدید تنقید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں فواد چودھری مزید پڑھیں

عمر سرفراز

شہباز، زرداری حکومت میں ہر طبقے کی کمر ٹوٹ چکی ہے: عمر سرفراز چیمہ

لاہور(نمائندہ عکس ) مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شہباز، زرداری حکومت آڈیو میں مان چکی ہے کہ سائفر حقیقت ہے، کیا عمران خان اپنے خلاف سازش پر خاموش ہوجاتے؟ سائفر کے حوالے سے حقیقت قوم مزید پڑھیں

فاروق ستار

قومی اسمبلی میں جاکر شہباز اور عمران کو ساتھ بٹھاﺅں گا،فاروق ستار

کراچی(نمائندہ عکس)قومی اسمبلی کے حلقہ 245سے امیدوار فاروق ستار نے اعلان کیاہے کہ وہ قومی اسمبلی میں جاکر وزیراعظم شہباز شریف اور عمران خان کو ایک ساتھ بٹھائیں گے، گزشتہ روز کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار مزید پڑھیں

غلام سرور خان

ہم کہتے رہے پی ڈی ایم والے کریں گے کچھ نہیں، پیپلز پارٹی پہلے دن سے کہہ رہی تھی استعفیٰ نہیں دیں گے دکھاوے کیلئے اکٹھے تھے ،غلام سرور خان

راولپنڈی (عکس آن لائن) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ہم کہتے رہے پی ڈی ایم والے کریں گے کچھ نہیں، پیپلز پارٹی پہلے دن سے کہہ رہی تھی استعفیٰ نہیں دیں گے دکھاوے کیلئے مزید پڑھیں