شکیرا

ٹیکس فراڈ کیس سے بچنے کیلئے شکیرا نے لاکھوں یورو جرمانہ ادا کرنیکی حامی بھرلی

کولمبیا (عکس آن لائن)لاطینی امریکی ملک کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شکیرا نے ٹیکس فراڈ کیس میں کارروائی سے بچنے کے لیے پراسیکیوٹرز سے مصالحت کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین میں گلوکارہ کو ایک کروڑ 45 لاکھ یورو مزید پڑھیں