شوکت یوسفزئی

موجودہ حکومت 2مہینوں سے زیادہ نہیں چل سکتی،شوکت یوسفزئی

پشاور(عکس آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بجلی اور پیٹرول مہنگا ہو گیا ہے، حکومت کیسے چلے گی؟ عوام اب خود سڑکوں پر آئیں گے، موجود حکومت 2مہینوں سے زیادہ نہیں چل سکتی۔میڈیا سے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

نواز شریف اور مریم سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور (عکس آن لائن)خیبرپختونخوا کے سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ جنہیں زبردستی حکومت مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر حکومت سے جواب طلب

پشاور(عکس آن لائن)عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر حکومت سے جواب طلب کرلیا،سابق صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کو ائرپورٹ پر روکے جانے کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی طیارے سے آف لوڈ، سعودیہ جانے سے روک دیا گیا

پشاور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو باچا خان ائیرپورٹ پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔شوکت یوسفزئی نے اپنے ویڈیو بیان کہا کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جا رہا مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

گھڑی چوری چوری کہنے والی مریم نواز پائن ایپل چور نکلی، شوکت یوسفزئی

پشاور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ گھڑی چوری چوری کہنے والی مریم نواز خود پائن ایپل چور نکلی ہے۔ توشہ خانہ کیس کے حوالے سے ویڈیو بیان میں شوکت یوسفزئی مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

ملک کے مقبول ترین لیڈر پر قاتلانہ حملہ ہوا لیکن ایف آئی آر درج نہیں ہوئی، شوکت یوسفزئی

پشاور(نمائندہ عکس) صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ اس ملک کے مقبول ترین لیڈر پر قاتلانہ حملہ ہوا لیکن ان کے مطابق ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔ پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے میڈیا مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

ہمارے جلسے بھی ہوں گے اور سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد بھی کریں گے، شوکت یوسفزئی

پشاور (نمائندہ عکس)ترجمان خیبر پختونخوا حکومت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت سیلاب پر سیاست کررہی ہے، ہمارے جلسے بھی ہوں گے اور سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد بھی کریں گے۔شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا جارہا ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا جارہا ہے۔ شوکت یوسفزئی نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پشاور میں پی ڈی ایم جلسے کی اجازت نہیں دیں گے، مقدمات درج کیے جائیں گے: شوکت یوسفزئی

پشاور(عکس آن لائن) وزیر محنت و ثقافت خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ پشاور میں پی ڈی ایم جلسے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، کرونا سے لوگوں کو نقصان پر اپوزیشن کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔شوکت مزید پڑھیں