چنیوٹ (عکس آن لائن) چنیوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 1430گرام چرس،78لیٹر شراب،146لیٹر لہن برآمدکرلی۔تھانہ لنگرانہ سے حسن رضا اے ایس آئی نے ملزم عابد سے 23لیٹر شراب،21لیٹر لہن برآمدکر کے مزید پڑھیں
