فیصل بن فرحان

روس اور یوکرین تنازع کے حل کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

ڈیووس(عکس آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب روس اور یوکرین کے درمیان 11 ماہ سے جاری تنازع کے خاتمے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے۔انہوں نے سوئٹزرلینڈ میں ٹی وی سے بات مزید پڑھیں