بلاول بھٹو زر داری

فوجی جوانوں کی قربانی قوم فراموش نہیں کریگی،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شہید کیپٹن حسین جہانگیر، حوالدار شفیق اللہ کی قربانی قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔بلاول بھٹو نے پشاور کے علاقیحسن خیل میں دوران آپریشن 2 مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا حسن خیل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے ۔ اتوار کو مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کا ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کے علاقہ ضلع ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا بہادری سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کاڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کی ہے۔ پی ایم آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم نے ہفتہ کو اپنے مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

پاک ایران کشیدگی، نگراں وزیرِ اعظم نے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق نے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا۔ اس سے قبل نگراں وزیرِ اعظم نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا تھا۔واضح رہے کہ مزید پڑھیں

اعصام الحق

بھارت ڈیوس کپ کے ساتھ ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے، اعصام الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارتی حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ڈیوس کپ کے ساتھ ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے۔ایک بیان میں اعصام الحق نے کہا کہ بھارت کو آئی سی مزید پڑھیں

اعصام الحق

ٹینس اسٹار اعصام الحق کا مودی سرکار کو مشورہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹینس اسٹار اعصام الحق کا مودی سرکار کو مشورہ ،بھارت ڈیوس کپ کیساتھ ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے ، بھارتی حکومت اپنی ٹیمیں پاکستان نہ بھیج کر بڑی غلطی کریگا، پاکستان کھیلوں سے پیار کرنیوالا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

داعش اور ٹی ٹی پی پڑوسی ممالک کیلئے بدستورسنگین خطرہ ہیں ، اقوام متحدہ

نیویارک ((عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے دوعہدیداروں نے سلامتی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ داعش اوراس سے وابستہ تنظیمیں بشمول ٹی ٹی پی پڑوسی ممالک کیلئے بدستور سنگین خطرہ ہیں ۔ اقوام متحدہ کے انسداد مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے دہشتگردانہ حملے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کی مسلم باغ میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔چیئرمین سینیٹ نے فائرنگ کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر مزید پڑھیں