سندھ ہائیکورٹ

سیکرٹری بلدیات پر سندھ ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے پر 10 ہزار جرمانہ

کراچی (عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے سیکرٹری بلدیات کو پیش نہ ہونے پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، مزید پڑھیں