تھائی لینڈ

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو مغربی سیاسی مداخلت سے دور رہنا چاہیے، ایران

تہران (عکس آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہےکہ اگرچہ ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ مثبت، تعمیری اور مسلسل تعاون کیا ہے. لیکن برطانیہ، فرانس، جرمنی سمیت تین یورپی ممالک اور امریکہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پولیس افسران تبادلوں کےخلاف کیس، سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پولیس میں تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا۔ پولیس افسران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ،پولیس میں سیاسی مداخلت پرٹرانسفر پوسٹنگ کا معاملہ، پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو سیاسی مداخلت پر پولیس افسران کے تبادلہ پر جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سابق حکمرانوں نے کام کم ڈھنڈورا زیادہ پیٹا، عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے کام کم کیا لیکن ڈھنڈورا زیادہ پیٹا، ماضی کی حکومت نے اداروں کو سیاسی مداخلت کے ذریعے تباہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے مزید پڑھیں

یونیورسٹیز

یونیورسٹیز سمیت تمام سر کاری اداروں میں سیاسی مداخلت کو ختم کر دیا ،میرٹ اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘محمدسرو ر

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم نے یونیورسٹیز سمیت تمام سر کاری اداروں میں سیاسی مداخلت کو ختم کر دیا ہے،یونیورسٹیز میں میرٹ اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،یونیورسٹیز مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا چیف کمشنر سے ٹیلیفونک رابطہ ، ضمنی الیکشن سے متعلق با ت چیت

کراچی(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چیف الیکشن کمشنر پاکستان راجا سکندر سلطان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ضمنی الیکشن سے متعلق بات چیت کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران چیف مزید پڑھیں

چودھری سرور

کورونا جتنا جلدی ختم ہوگا ملک کیلئے معاشی طور پر اتنا ہی بہتر ہے،گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ کورونا جتنا جلدی ختم ہوگا ملک کیلئے معاشی طور پر اتنا ہی بہتر ہے، مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل وقت کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

چودھری سرور

سیاسی مخالفین جتنی مرضی اے پی سیز کریں حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ملک میں جمہوریت کے تسلسل اور شفافیت کی حامی ہیں، سیاسی مخالفین جتنی مر ضی اے پی سیز کریں حکومت کو اس سے کوئی خطرہ مزید پڑھیں

محمدسرور

کوئی خطرہ نہیں انشاء اللہ مر کز اور پنجاب میں بجٹ آسانی سے منظور ہو جائے گا ،محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کوئی خطرہ نہیں انشاء اللہ مر کز اور پنجاب میں بجٹ آسانی سے منظور ہو جائے گا کیونکہ بجٹ کی منظوری کیلئے اتحادی جماعتیں بھی حکومت کیساتھ ہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

کورونا وائرس کے سدباب کیلئے قائم کیے گئے فنڈ کا کسی صورت غلط استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے قوم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے قائم کیے گئے فنڈ کا کسی صورت غلط استعمال نہیں ہوگا، حکومت تنہا کچھ نہیں کر سکتی، ہمارے پاس ایمان مزید پڑھیں