گورنر سندھ

گورنر سندھ کا عمران خان کی سیاست پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سیاست پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہورمیں جناح ہاوس کا دورہ کیا، اس دوران میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا بیڑا اٹھالیا ہے،خواجہ آصف

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا بیڑا اٹھالیا ہے، فیصلوں کی بنیاد سیاسی حمایت رکھی گئی ہے۔ فیصلے سیاسی بنیادوں پرنہیں،عدل وانصاف پر ہونے چاہئیں۔ مزید پڑھیں

سراج الحق

بحران سے نکلنے کا راستہ الیکشن ، سیاست کا مسئلہ سیاستدانوں نے خود حل کرنا ہے، سراج الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر ملک کو بچانا ہے تو ہمیں الیکشن ہی کی طرف جانا ہے ، سیاست کا مسئلہ سیاستدانوں نے خود حل کرنا ہے۔ امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا وزیراعظم کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعظم شہباز شریف کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ دیا ہے ۔تفصیلات کیمطابق رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے بعد وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

اسد عمر

9 اپریل کو بند کمروں کی سیاست کامیاب ہوئی، اسد عمر

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ 9 اپریل کو بند کمروں کی سیاست کامیاب ہوئی اور قوم مٹھائیاں بانٹنے کے بجائے سڑکوں پر نکل آئی۔انصاف ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عمران خان کو سیاست کرنے کیلئے نعش چاہیے، حکومت دینا نہیں چاہتی،شاہد خاقان

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بزدل شخص گھر میں بیٹھا ہوا ہے، عمران خان کو سیاست کرنے کیلئے نعش چاہیے، حکومت ان کو نعش دینا مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

عمران خان کی فتنہ انگیزی اور شر انگیزی کی سیاست کو عوام مسترد کرچکے ہیں ‘ رانا تنویر حسین

مریدکے ( عکس آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عوامی خدمت مسلم لیگ (ن)کا دوسرا نام ہے،ملک وقوم کی خدمت کا مشن لے کر چلے تھے جو انشااللہ یہ جاری رہے گا۔ مریدکے کے علاقہ مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پنجاب میں بغیر ڈولی کے دلہنیں آگئیں، ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(عکس آن لائن)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب بات سیاست سے آگے نکل گئی ہے اور ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جاوید لطیف

پنجاب ، خیبر پختوانخواہ میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی نواز شریف وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دینگے’ جاوید لطیف

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختوانخواہ میں انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی نواز شریف اپنی وطن واپسی کی تاریخ مزید پڑھیں