چینی میڈ یا

امر یکی فو جی کی خود کشی امریکی سیاست دانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے، چینی میڈ یا

وا شنگٹن (عکس آن لائن) ” اسرائیل کے بارے میں امریکی حکومت کی پالیسی پر عدم اطمینان کا اس سے بڑھ کر کوئی اشارہ نہیں ہے کہ ایک امریکی فوجی نے امریکہ میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو مزید پڑھیں

جاوید میانداد

دنیا میں کہیں کرکٹ کیساتھ ایسا نہیں ہوتا جیسا یہاں ہوتا ہے،میانداد

کراچی(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ کرکٹ میں پوری دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا جیسا کہ پاکستان میں ہوتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا مزید پڑھیں

وائرس کارڈ

“وائرس کارڈ” کھیلنے والے امریکی سیاستدانوں کو سائنسی استدلال پر کان دھرنے چاہئیں

واشنگٹن ( عکس آن لائن) امریکا میں متعدی امراض کے حوالے سے ایک مستند تنظیم ،انفیکشس ڈیزیز سوسائٹی آف امریکہ (آئی ڈی ایس اے) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کیا جس میں امریکا کی جانب سے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک میں عام انتخابات اکتوبر2023 میں ہونگے

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر2023 میں ہونگے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے پنجاب اور سندھ میں 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے بے نامی زونز نے پنجاب اور سندھ میں 8 ارب روپے سے زائد کے اثاثے رکھنے والے 25 سیاستدانوں سے متعلق ہائی پروفائل کیسز میں تحقیقات کو مزید تیز مزید پڑھیں