عظمیٰ خان

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (عکس آن لائن )لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات کا علم ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات کا علم ہے۔ ایک انٹرویومیں خواجہ محمد آصف مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کی شاہ محمود سے پولیس بدسلوکی کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی سے پولیس کی بدسلوکی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ریاستی جبر کا مقابلہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں ،بلاول بھٹوزر داری

شانگلہ(عکس آن لائن)پاکستان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہاہے کہ ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں،ہمیں گالم گلوچ اور ٹک ٹاک کی سیاست نہیں آتی،ہمارا مزید پڑھیں

چودھری شجاعت

ملکی مفاد کیلئے تمام سیاستدان اختلافات بھلا کر اکٹھے بیٹھیں،چودھری شجاعت

گجرات(عکس آن لائن)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ملکی مفاد کیلئے تمام سیاستدان اختلاف بھلا کر اکٹھے بیٹھیں،چودھری شجاعت نے کہا میں ہمیشہ کھل کر بات کرنے کا عادی ہوں، بیٹے کو بھی یہی کہا مزید پڑھیں

حارث نواز

کسی سیاستدان کیخلاف کارروائی نہیں کی جا رہی: نگراں وزیرِِ داخلہ سندھ

کراچی(عکس آن لائن)نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر(ر)حارث نواز نے کہا ہے کہ سندھ میں کسی سیاستدان کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سندھ میں کسی کے خلاف سیاسی زیادتی نہیں کی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کسی سیاستدان کی گرفتاری پر خوشی نہیں مناتی، وزیر خارجہ

کراچی (عکس آن لائن ) وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہپیپلزپارٹی کسی سیاستدان کی گرفتاری پرخوشی نہیں مناتی، ہم کسی کی گرفتاری پر مٹھائیاں نہیں بانٹتے۔پچھلے دو ، تین دن سے جو دیکھ رہے ہیں یہ تاریخ میں سیاہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی ڈنمارک کے ایک سیاستدان کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ڈنمارک کے ایک سیاستدان کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈینش سیاستدان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی اشتعال انگیز ہے، مزید پڑھیں