ادارہ شماریات

جون کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات میں 36.64 فیصد اضافہ ،ادارہ شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) جون 2020ء کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات میں 36.64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق جون 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 21.49 ارب روپے تک مزید پڑھیں