ویرات کوہلی

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،کوہلی نے 3سال بعد بالآخر ٹیسٹ سنچری اسکور کر ڈالی

احمد آباد( عکس آن لائن) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالآخر 3 سال کے وقفے کے بعد ٹیسٹ سنچری اسکور کر ڈالی۔ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف احمد آباد میں 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میں مزید پڑھیں

وکٹ کیپر بیٹسمین ز سرفراز احمد

سابق کپتان سرفراز احمد،متبادل وکٹ کیپر کے طور پر ہی ٹیم میں واپسی پر بھی خوش

کراچی(عکس آن لائن) سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین ز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران وکٹ کیپنگ کے لیے رضوان پہلی چوائس ہیں لیکن مجھے بہت خوشی ہے، کہ پاکستان ٹیم میں واپس آیا۔کراچی میں مزید پڑھیں

عابد علی

کورونا کی وجہ سے کرکٹ میں روایات کی تبدیلی قبول کرنا پڑے گی،عابد علی

راولپنڈی(عکس آن لائن) ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے والے اوپننگ بیٹسمین عابد علی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث کرکٹ میں روایات اور قوانین کی تبدیلی کو قبول کرنا پڑےگا تاہم وہ سنچری بنا کر گلے ملنے مزید پڑھیں

اظہر علی

اظہر علی کا کورونا متاثرین کیلئے قیمتی چیزیں نیلام کرنیکا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے اپنے دل سے قریب چیزوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اظہر علی نے جس بلّے کے ساتھ اپنے کیریئر کی واحد سنچری اسکور کی وہ بیٹ مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سابق کپتان سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور کر دی

کراچی (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور کر دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں راؤنڈ کے میچ میں سندھ کے کپتان سرفرازاحمد مزید پڑھیں