چل میرے پُت

فلم ’’ چل میرے پُت‘‘پارٹ ٹو 13مارچ کو سینماؤں کی زینت بنے گی

لاہور( عکس آن لائن)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل فلم ’’ چل میرے پُت‘‘پارٹ ٹو 13مارچ کو سینماؤں کی زینت بنے گی جومختلف مقامات پر 12ہزار460سینماؤں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے مزید پڑھیں