چینی صدر

چینی صدر کا یانگ پھو اقتصادی زون کا معائنہ، زون کی جی ڈی پی 43.66 بلین یوآن تک پہنچ چکی ہے، رپورٹ

بیجنگ (عکس آن لائن)صدر شی جن پھنگ نے صوبہ ہائی نان کے دان جو شہر میں واقع یانگ پھو اقتصادی زون کا معائنہ کیا۔ یانگ پھو اقتصادی زون چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے تعمیر شدہ پہلا منصوبہ ہے۔ مزید پڑھیں