لاہور(عکس آن لائن)وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شاندانہ گلزار پاکستان کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنےمیں مصروف ہیں، انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپر سنگین الزام لگائے ، ان کےلگائےگئےالزامات کانوٹس لیاجائے۔ پنجاب مزید پڑھیں
