اسٹیٹ بینک

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اپریل کے پہلے ہفتے میں19کروڑ 53لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق7 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ساڑھے 19کروڑ ڈالر کمی کے بعد9ارب57کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے مزید پڑھیں

ترسیلات زر

زرمبادلہ کے ذخائر 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

کراچی(عکس آن لائن) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گذشتہ ہفتے 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتے 35 کروڑ مزید پڑھیں

اسدعمر

زرمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک کمی، ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے’ اسد عمر

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

مسرت جمشید

پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب، کوئی عالمی ادارہ ہماری مدد کو تیار نہیں’مسرت جمشید چیمہ

لاہور ( عکس آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر ہے، کوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈار کو قابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا اور ہماری مدد کرنے مزید پڑھیں

state-bank-of-pakistan

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 79 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں

شیخ رشید

پی ڈی ایم کو سہارا دینے والا اپنی عزت وقار نیلام کرے گا، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حکومتی اتحاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی انہیں سہارا دے گا، وہ اپنی عزت اور وقار کو نیلام کرے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا ہے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نمائندہ عکس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

قوم نے ماضی میں بھی اسحاق ڈار ماڈل کا خمیازہ بھگتا ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہورنمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ جب بھی ملک کو اسحاق ڈار ماڈل پر ڈالا جاتا ہے تو اس کا خمیازہ عوام بھگتتے ہیں، مزید پڑھیں

زرمبادلہ

بڑھتے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے ساتھ زرمبادلہ کے ذخائر میں تیزی سے کمی

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان میں بڑھتے ہوئے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے ساتھ زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں جس کے سبب ملک کو شدید معاشی چیلنجز کا سامنا ہوسکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق 22-2021 کی پہلی 3 مزید پڑھیں