باغبان

باغبان ایسے مقامات پر نئے باغ لگائیں جہاں پانی وافرمقدارمیں دستیاب ہو، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ غیر موزوں اور مروجہ طریقہ آبپاشی نہ صرف پانی کے ضیاع کاباعث بن رہاہے بلکہ ترشاوہ پھلوں کے باغات کی صحت پر بھی مضر مزید پڑھیں

تل کی کاشت

زیادہ بارش والے علاقوں میں مون سون شروع ہونے تک وٹوں پرتل کی کاشت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے تل کے کاشتکاروں کو ہدائت کی ہے کہ وہ فصل کی کاشت زیادہ بارش والے علاقوں میں مون سون شروع ہونے تک وٹوں پر کریں اور کاشت کیلئے درمیانی میرا سے بھاری مزید پڑھیں

جامن

سخت گرمی و خشک موسم کے باعث باغبان جامن کو پانی کو کمی نہ آنے دیں، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل آبادکے زرعی ماہرین نے کہاہے کہ پانی کی کمی سے لیف مائنر جامن کے پتوں پر حملہ آور ہو کر اسے نقصان پہنچا سکتاہے لہٰذاسخت گرمی و خشک موسم کے باعث باغبان مزید پڑھیں

کپاس کی فصل

کاشتکاروں کو کپاس کی فصل پر کاٹن ملی بگ اور ڈسکی بگ کی فوری تلفی یقینی بنانے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو کپاس کی فصل پر کاٹن ملی بگ اور ڈسکی بگ کی فوری تلفی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع مزید پڑھیں

خون میں چکنے ماد ے

پیازدل کے امراض میں مفید، خون میں چکنے ماد ے پیداہونے نہیں دیتی، ماہرین

لاہور (عکس آن لائن) زرعی ماہرین اور طبی ماہرین نے بتایاہے کہ پیا ز ایک مفید ادویاتی سبزی ہے جس کے بے شمارفوائد ہے بالخصوص پیا ز نظام انہضام کی اصلاح کرتی ہے ہیضہ سے موثر طور پر بچاتی ہے مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی برداشت کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی پیداوار کو متاثر کرسکتی ہے

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی فصل کو متاثر ہونے سے بچانے کیلئے برداشت کا عمل انتہائی احتیاط سے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ سورج مکھی 120سے 130دنوں میں تیار مزید پڑھیں

انار کے پودوں

انار کے پودوں کو سکیلز اور سفیدمکھی کے حملے سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے انار کا پھل کاشت کرنے والے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسم گرما کی شدت کے باعث انار کے پودوں کو سکیلز اور سفید مکھی کے حملہ سے بچانے کیلئے مزید پڑھیں

الیچی

باغبان الیچی کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے پانی کی کمی نہ آنے دیں،زرعی ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ الیچی ایک انتہائی اہم اور نقد آور فصل ہے جس کا پھل نہائت میٹھا اور لذیذ ہونے کے علاوہ عوام میں بے حد پسند کیا جاتا ہے تاہم اس کی مزید پڑھیں