انگور

انگورکے دانے کے پکنے اور اس کا سائز پورا ہونے پر برداشت کی جائے ، زرعی ترجمان

راولپنڈی(عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ انگور کے دانے کا پورا سائز ہونے پر برداشت کی جائے ۔زرعی ترجمان نے بتایاکہ انگور کے گچھے قینچی سے کاٹنے چاہئیں اور ان کو ٹوکری یا مزید پڑھیں