سندھ ہائیکورٹ

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت، پراسیکیوٹرجنرل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی

کراچی (کورٹ رپورٹر ) رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹرجنرل نے عدالت سے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں