کراچی (عکس آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران پھٹی کی ترسیل میں میں کمی علاوہ ازیں ڈالر کی انتہائی اونچی اڑان کی وجہ سے ٹیکسٹائل اسپنرز کی جانب سے روئی کی خریداری بڑھنے کی وجہ سے روئی مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ عکس)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا تسلسل جاری رہا۔ مقامی یارن مارکیٹ میں کاٹن یارن کی مانگ اور بھاؤ میں زبردست مندی کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹوں میں خصوصی طور مزید پڑھیں
مکوآنہ (عکس آن لائن)پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں یکم ستمبر2022ئ تک ملک بھر سے مجموعی طورپر13لاکھ 24ہزار 759گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سے یکم ستمبر2022 تک 5لاکھ93ہزار مزید پڑھیں
مکوآنہ (عکس آن لائن)ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں مئی کے مہینے میں نئے کاٹن جننگ سیزن کا آغاز ہوگیا جبکہ فی 40 کلو گرام پھٹی کی قیمت 6200 روپے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھا میں استحکام رہا بین الاقوامی کاٹن مارکیٹ میں بھی بھا ئومیں اتار چڑھا رہا لیکن مئی کا وعدہ 83 تا 86 امریکن سینٹ کے درمیان اوپر نیچے مزید پڑھیں
کراچی (عکس آن لائن)روئی کے بھا ئومیں ہوشربا اضافہ، فی من بھائو 12000 روپے 11سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کا اسپاٹ ریٹ فی من 11700 روپے پاکستان کی روئی کی تاریخ کے اسپاٹ مزید پڑھیں
کراچی (عکس آن لائن) ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے مقامی روئی کی خرید میں غیر معمولی کمی کے باعث روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں مسلسل مندی کے رجحان کے باعث کاٹن جنرز اور کاشتکاروںمیں تشویش کی لہر۔روئی کے بعد مزید پڑھیں
نیویارک(عکس آن لائن) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین امریکا نئی تجارتی کشیدگی کے باعث طلب کم ہونے کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے جولائی کے لیے سودے 1.51 سینٹ (2.7 فیصد) مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی محتاط خریداری رہی خصوصی طور پر اعلیٰ کوالٹی کی روئی میں خاصی زیادہ خریداری رہی ہلکی کوالٹی کی روئی میں نسبتا مزید پڑھیں