شہبازشریف

رمضان شوگر ملز کیس،وزیر اعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (نمائندہ عکس) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان نے وزیراعظم کی حاضری سے مستقل استثنی کی درخواست پر فیصلہ مزید پڑھیں

شہبازشریف

رمضان شوگر ملز کیس، شہبازشریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

لاہور(نمائندہ عکس) رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے سی سی پی او کو کیس کا مکمل ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

اپوزیشن نے جتنی پیشیاں بھگتنی تھیں بھگت لیں، عمران نیازی کی پیشی اب عوام کی عدالت میں ہوگی’حمزہ شہباز

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہاہے کہ اپوزیشن نے جتنی پیشیاں بھگتنی تھیں بھگت لیں، عمران نیازی کی پیشی اب عوام کی عدالت میں ہوگی۔ احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

نیب نے احتساب عدالت سے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی

لاہور(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت میں رپورٹ جمع مزید پڑھیں

شہباز شریف

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو 5 لاکھ کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت دیتے ہوئے نیب کو فوری گرفتارکرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگر ملز کیس،نیب پراسیکیوٹر ڈائریکٹرزکے نام نہ بتا سکے، حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے رمضان شوگر ملز کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی جبکہ آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت11فروری تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامی

لاہور(عکس آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی۔لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے مزید پڑھیں