نمک

نمک کے زیادہ استعمال سے ذہنی بیماریاں ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (عکس آن لائن)ایک ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال ذہنی بیماریاں بھی دے سکتا ہے۔تحقیقی جریدے ‘برٹش فارماکولوجیکل سوسائٹی’ میں شائع تحقیق کے مطابق جاپانی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ مزید پڑھیں