الیکشن کمیشن کیس

توہین الیکشن کمیشن کیس، کیوں نہ ہم عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیں ،ممبر سندھ نثار درانی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) الیکشن کمیشن کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے عمران خان، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

نااہلی کی درخواستیں ، الیکشن کمیشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کو خلاف نااہلی کی درخواستوں کی سماعت کے دور ان ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ دیدیا ۔ منگل کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

نااہلی کیس، فیصل واوڈا پر 50ہزار روپے جرمانہ عائد ، آئندہ سماعت پر وفاقی وزیر ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں باربار التوا مانگنے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر 50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔منگل کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس ،شہباز شریف کو حاضری سے استثنیٰ کا اقدام کالعدم

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو حاضری سے استثنیٰ کا اقدام کالعدم قرار دیتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔فاضل عدالت نے دوران سماعت کہا کہ استفسار کیا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،،ڈینئل پرل کیس،سیکرٹری داخلہ اور جیل حکام کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے ڈینیل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ و دیگر ملزمان کو جیل سے رہا نہ کرنے سے متعلق چیف سیکرٹری، محکمہ داخلہ، جیل حکام و دیگر کے خلاف توہین عدالت درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے گرین لینڈ ایریاز پر ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر ات کیخلاف درخواست پر ذمہ دار افسران کو طلب کر لیا

لاہور( عکس آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ،ننکانہ صاحب ، شیخوپورہ اور قصور میں گرین لینڈ ایریاز پر ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر ات کے خلاف درخواست پر ایل ڈی اے، محکمہ ماحولیات اوردیگر ذمہ دار افسران کو ذاتی حیثیت مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

اگر عوام غلط لوگوں کو پارلیمنٹ میں لاتے ہیں تو عدالت مداخلت کیوں کرے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اگرعوام غلط لوگوں کو منتخب کرکے پارلیمنٹ میں لاتے ہیں تو عدالت مداخلت کیوں کرے۔ تفصیل کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

نیب نے احتساب عدالت سے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی

لاہور(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت میں رپورٹ جمع مزید پڑھیں