فواد چوہدری

ملکی تاریخ میں شاید پہلی بار حکومت توہین مذہب قانون اپوزیشن کیخلاف استعمال کررہی ہے‘فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ عکس)تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے الزام لگایا ہے کہ شاید پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی حکومت توہین مذہب قانون اپوزیشن کے خلاف استعمال کررہی ہے۔فوادچوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں