صدر آصف علی زرداری

صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ملاقات، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی جس میں مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مزید پڑھیں

سرفرازبگٹی

ناراض بلوچ نوجوانوں کو منانے خود جاؤں گا: وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(عکس آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں کو منانے خود جاؤں گا، بنگلزئی کو قومی دھارے میں شامل ہونے پر مبارکباد دیتاہوں۔ کوئٹہ میں قومی دھارے میں شامل ہونے والے نوجوانوں کے سیمینارسے خطاب مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے کوئی آئینی و قانونی شق موجود نہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد(عکس آن لائن) رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے کوئی آئینی و قانونی شق موجود نہیں ہے۔ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کا کیس، نگران وزیراعظم کی عدالت طلبی کا حکمنامہ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 19 فروری کو طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی آئی کے امیدواروں اور کارکنوں کو دھمکانے، اغوا ء کرنے اور مہم چلانے کا موقع نہ دینے کے الزامات بے بنیاد ہیں’ مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(عکس آن لائن) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے پی ٹی آئی کے امیدواروں اور کارکنوں کو دھمکانے، اغوا ء کرنے اور مہم چلانے کا موقع نہ دینے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں نوجوان اپنا تعمیری کردار ادا کرسکتے ہیں, وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشتگردی کے خطرے کا جرئت سے مقابلہ کیا، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں۔ پاکستان نیشنل یوتھ کنونشن 2024 سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عوام ساتھ دیں تو ملک کا نوجوان وزیراعظم بنوں گا، بلاول بھٹو

رتوڈیرو(عکس آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ آپ ساتھ دیں گے تو میں ملک کا نوجوان وزیراعظم بنوں گا،آپ عوام ساتھ تھے تو شہید بینظیر بھٹو مسلم امہ کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں اورمیں ملک کا مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

بیلگورود پر حملہ دہشتگردی تھا،یوکرین کوسزا ملے گی، ولادیمیر پیوٹن

ماسکو(عکس آن لائن )روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 30دسمبر کو ان کے ملک کے شہر بیلگورود پر ہونے والے حملے کو دہشت گردی کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے جرائم کی سزا دی جائے گی، کریملن پیلس مزید پڑھیں