عمران خان

دھمکی آمیز خط‘ عمران خان کا صدر مملکت اور چیف جسٹس کو مراسلہ‘ عوامی تحقیقات کی استدعا کر دی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) سابق وزیر اعظم عمران خان نے بیرونی سازش اور دھمکی آمیز خط کے حوالے سے صدر مملکت کو بذریعہ مراسلہ عوامی تحقیقات کی استدعا کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستانی سفیر کے مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس

مبینہ امریکی خط کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست مسترد، درخواست گزار پر 1لاکھ روپے جرما نہ عائد

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزارپرایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کو جرمانے کی رقم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

عدم اعتماد بیرونی سازش ہے، وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کے ساتھ شیئر کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ خط کے حوالے سے بہت باتیں ہو رہی ہیں، میں یہ خط سینئر مزید پڑھیں

عثمان ڈار

دھمکی آمیز خط جعلی ثابت ہوا تو ہمیشہ کیلئے سیاست چھوڑ دونگا‘ عثمان ڈار

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط جعلی ثابت ہوا تو سیاست چھوڑ دونگا‘دھمکی آمیز خط انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے‘ یہ قطری خط نہیں بلکہ تصدیق کیلئے ہم مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خط

بیرونی سازش میں نواز شریف ملوث ، دھمکی آمیز خط چیف جسٹس کو دکھانے کیلئے تیار ہیں،حکومت کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ بیرونی سازش میں نواز شریف ملوث ہیں،وزیر اعظم عمران دھمکی آمیز خط چیف جسٹس آف پاکستان کو دکھانے کیلئےتیار ہیں، قانونی بندشوں کے سبب یہ مراسلہ صرف اعلیٰ ترین فوجی قیادت مزید پڑھیں