صوفیہ احمد

صوفیہ احمد کابچوں اور خواتین سے جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ صوفیہ احمد نے بچوں اور خواتین سے جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایسے دلخرش واقعات کی روک تھام کیلئے درندوں کو نشان عبرت بنائے ۔ مزید پڑھیں