نگران وزیر داخلہ

پولیس شہدا کا خون پاکستان کی تاریخ کو نئے سرے سے لکھ رہا ہے، نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرازاحمد بگٹی نے کہا ہے کہ پولیس شہدا کا خون پاکستان کی تاریخ کو نئے سرے سے لکھ رہا ہے، پاکستان کو دہشت گردی جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہے، ہمارے شہریوں، مزید پڑھیں

میک اپ

2 ہزار سال پہلے بھی خواتین میک اپ کرتی تھیں؟ ثبوت سامنے آ گئے

کراچی(عکس آن لائن)مارکیٹوں میں وہی چیز خرید و فروخت کے لیے لائی جاتی ہے جسے انسان استعمال کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے 2 ہزار سال پرانی میک اپ کی دکان دریافت کی ہے۔رپورٹس مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

جماعت اسلامی سے بڑا منافق اور مہاجر دشمن کوئی نہیں، ایم کیو ایم

کراچی (عکس آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں خالد مقبول صدیقی اور مصطفی کمال نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سے بڑا منافق اور مہاجر دشمن کوئی نہیں، یہ لوگ درسگاہوں میں اسلحہ کلچر لے کر آئے۔ کراچی میں مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی، تعلیمی اداروں میں ملازمت پیشہ خواتین کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

مکوآنہ (عکس آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام خواتین کی کپیسٹی بلڈنگ اور تعلیمی اداروں میں ان کے مثبت کردار کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پنک بس ٹکٹ چیکرکے یونیفارم کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں پنک بس کی ٹکٹ چیکر کے یونیفارم کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ جمعہ کوسندھ ہائیکورٹ میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس کی ٹکٹ چیکر کے یونیفارم کے خلاف ایڈووکیٹ شازیہ کی مزید پڑھیں

بابر اعوان

اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں خواتین سیاسی بنیادوں پر جیلوں میں بند ہیں ، بابر اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن) سینئر قانون دان بابر اعوان نے کہاہے کہ اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں خواتین سیاسی بنیادوں پر جیلوں میں بند ہیں ۔ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

جین میریٹ

عالمی امن کیلئے پاک فوج جانوں کی صورت میں قیمت ادا کر رہی ہے، برطانوی ہائی کمشنر

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج امن کے لیے جانوں کی صورت میں بڑی قیمت ادا کر رہی مزید پڑھیں

کائنات امتیاز

خواتین کے پی ایس ایل سے ہماری کرکٹرز کا کھیل بہتر ہوگا’ کائنات امتیاز

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستانی خاتون کرکٹر کائنات امتیاز نے کہا ہے کہ خواتین پی ایس ایل سے نوجوان کھلاڑیوں کو غیر ملکی کھلاڑیوں سے جدید کرکٹ سیکھنے کا موقع ملے گا۔رواں سال کے پی ایس ایل میں خواتین مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ سمیت 13 پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری

لاہور( عکس آن لائن) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہائوس حملہ کیس میں خدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور(عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،پولیس نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں