احسن خان

میں سکینڈلز سے گھبراتا ہوں ،کوشش ہوتی ہے ایسی سر گرمیوں سے دور رہوں’ احسن خان

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ کسی ادا کارکا سکینڈل یونہی نہیں بن جاتا بلکہ دال میں ضرور کچھ کالا ہوتا ہے ،کچھ لوگ خود سکینڈل بنانے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں