پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی

وکلا کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں توڑ پھوڑ، خاتون مریض انتقال کر گئی

لاہور(عکس آن لائن)وکلا کی جانب سے بدھ کے روز پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے اندر گھس کر توڑ پھوڑ کی گئی اور ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔وکلا کی جانب سے پی آئی سی میں گھس کر توڑ پھوڑ مزید پڑھیں