ویکسین

وفاقی حکومت کا16 مئی سے 30سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن ) وفاقی حکومت نے ویکسین کی فراہمی میں بہتری کے بعد 16 مئی سے 30سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مزید پڑھیں