ثانیہ نشتر

احساس پروگرام،153ارب 55کروڑ سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ، ثانیہ نشتر

اسلام آ باد(عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ خصوصی احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں 153 ارب 55کروڑ سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی مزید پڑھیں