احسن اقبال

ایسے اداروں کی ضرورت ہے جو طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھاریں’احسن اقبال

نارووال( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے اداروں کی ضرورت ہے جو طلبہ و طالبات کے حافظہ کی بجائے ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھاریں۔ مزید پڑھیں