ہائیکورٹ

قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ بظاہر جیلوں میں قیدیوں کیساتھ غیرانسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیلوں میں انسانی مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں اور جیل ملازمین کی ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا گیا ‘ فیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں اور جیل ملازمین کی ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے،اب تک 480 قیدیوں کو کرونا ویکسین لگائی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا اسرائیل سے فلسطینی قیدیوں کی فی الفور رہائی کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن )اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق حکام نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ جیلوں میں ڈالے گئے ہزاروں فلسطینیوں کی فوری رہائی کے اقدامات کرے۔کرونا وباء کی وجہ سے موجودہ بحرانی مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں

پنجاب کی جیلوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں‘راجہ بشارت

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدائت پرصوبہ کی تمام جیلوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات مزید سخت کر دیے مزید پڑھیں

قیدیوں کی رہائی

قیدیوں کی رہائی سے متعلق کیس، سپریم کورٹ میں سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزارت انسانی حقوق نے جیلوں میں کورونا وائرس سے متعلق اقدامات اور قیدیوں کی تعداد اور گنجائش سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے، پنجاب کی اکتالیس جیلوں میں بتیس ہزار مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

چاہتا ہوں جیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم کی جائے۔ مراد علی شاہ

کراچی(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں جیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم کی جائے۔سید مراد علی شاہ کی صدارت اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، پرنسپل سیکریٹری اور آئی مزید پڑھیں