فواد چوہدری

چھ ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو معاملات دوسری طرف چلے جائیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں . اور وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ سے کہہ دیا چھ ماہ میں کارکردگی نہ مزید پڑھیں

چینی فورنزک رپورٹ

چینی فورنزک رپورٹ،جہانگیر ترین، زرداری، شریف خاندان ، چوہدری برادران سمیت چھ بڑے گروپس نے فراڈ اور ہیرا پھیری کی، کمیشن رپورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی کابینہ نے چینی بحران سے متعلق فارنزک رپورٹ عام کر دی ہے جس میں پاکستان کے نو بڑے گروپس کی ملز کی آڈٹ کی تفصیلات شامل ہیں۔کمیشن کی رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر پی مزید پڑھیں

زلفی بخاری

لوگ پارٹی میں عمران خان کے لیے آئے جہانگیر ترین کے لیے نہیں، زلفی بخاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے لوگ پارٹی میں عمران خان کے لیے آئے تھے، جہانگیر ترین یا زلفی بخاری کے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

پی ٹی آئی میں دھڑے بندی ہے لیکن ڈسپلن آرہا ہے، جہانگیر ترین

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں دھڑے بندی ہے لیکن ڈسپلن آرہا ہے، مصنوعی مہنگائی کے حوالے سے اسد عمر کا اشارہ میری طرف نہیں، عمران خان مزید پڑھیں

عثمان ڈار

جہانگیر ترین اور خسرو بختیار یا کسی نے بھی ذخیرہ اندوزی کی، اس کا احتساب ہوگا، عثمان ڈار

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور خسروبختیار یا جس نے بھی ذخیرہ اندوزی کی اس کا احتساب ہوگا، مہنگائی میں سابق حکومت کی مس مینجمنٹ مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

جہانگیر ترین کو سنگل آؤٹ کر کے عمران خان مہنگائی مافیا سے جان نہیں چھڑا سکتے‘قمر زمان کائرہ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کو سنگل آؤٹ کر کے عمران خان مہنگائی مافیا سے جان نہیں چھڑا سکتے. ہر وزارت میں مفادات کا ٹکراو جاری ہے،ہر مزید پڑھیں

شیخ رشید

جہانگیر ترین اور خسروبخیار کے علاوہ بھی چینی کا ملک میں بہت بڑا مافیا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں عمران خان اور عثمان کہیں نہیں جارہے،جہانگیر ترین اور خسروبخیار چینی کے کاروبار سے وابستہ ہیں، ان کے علاوہ بھی چینی مزید پڑھیں