اسرائیلی حملوں میں شدت

اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ میں غذائی بحران سنگین

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو جاری ایک بیان میں عالمی ادارہ خوراک مزید پڑھیں

مظاہرین

امریکہ میں مْظاہرے جاری، پولیس کی جانب سے آنسو گیس کا استعمال

رپورٹ لینڈ (عکس آن لائن) امریکی ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں مزید پڑھیں

افغان نیشنل آرمی

افغانستان ،افغان نیشنل آرمی سے جھڑپوں میں 10 طالبان ہلاک.ترجمان

کابل (عکس آن لائن) افغانستان کے دو جنوبی صوبوں میں افغان نیشنل آرمی کے جوانوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 10 طالبان عسکریت پسند ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان فوج کے ترجمان کا مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان،جھڑپوں میں23 سیکیورٹی اہلکار ،31 عسکریت پسند ہلاک،46زخمی

کابل/غزنی(عکس آن لائن)افغانستان کے تین صوبوں میں مختلف جھڑپوں میں کم سے کم 23 افغان سیکیورٹی اہلکار اور 31 عسکریت پسند ہلاک اور46 افراد زخمی ہوگئے،یہ بات حکام نے بدھ کوبتائی۔صوبائی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ امانی نے شِنہوا کو مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

ادلب میں جھڑپوں کا فی الفور خاتمہ کیا جائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن) اقوام ِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شامی علاقے ادلب میں جاری “ڈراونے خواب اور پْر تشدد واقعات” کے فی الفور خاتمے اور “فائر بندی” کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

ادلب میں فوج

شام، ادلب میں فوج اور باغی گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 120 افراد ہلاک

دمشق (عکس آن لائن) شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں صدر بشارالاسد کی فوج اور باغی گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں گذشتہ 48 گھنٹے میں 120 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے مزید پڑھیں

جھڑپوں

عراق میں بیروزگاری کیخلاف مظاہرے جاری، جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی

بغداد(عکس آن لائن) عراق میں بے روزگاری، بدعنوانی اور خراب معاشی صورتحال کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بغداد میں تازہ جھڑپوں میں مزید پانچ افراد مزید پڑھیں