اداکارہ روبی انعم

لاہور ،نامور اداکارہ روبی انعم کی عیادت کیلئے آنے والوں کا تانتا بند ھ گیا

لاہور( عکس آن لائن) دل کے عارضہ میں مبتلا نامور اداکارہ روبی انعم کی عیادت کیلئے آنے والوں کا تانتا بند ھ گیا ۔ دو روز قبل پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں روبی انعم کے دل کی شریان میں مزید پڑھیں