تحصیل ہارون آباد

کورونا وائرس تحصیل ہارون آباد پہنچ گیا ، 2مریضوں میں تصدیق

ہارون آباد (نمائندہ عکس آن لائن) کورونا وائرس تحصیل ہارون آباد پہنچ گیا ، 2مریضوں میں تصدیق ، دونوں مریضوں کو بہاولنگر میں قائم قرنطینہ سنٹر میں منتقل کردیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق 45سالہ فرزند علی سکنہ بلدیہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ہماری پہلی ترجیح پاکستان واپسی کے منتظر لوگوں کو واپس لانا ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح پاکستان واپسی کے منتظر،دنیا بھر میں ایئرپورٹس پر پھنسے ہوئے لوگوں کو واپس لانا ہے ،اسی مقصد کیلئے ہم نے وزارت خارجہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

نو ممالک امن دستوں کے لیے فی الحال فوجی نہ بھیجیں، اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے نو مختلف ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ عالمی ادارے کے امن دستوں میں اپنے فوجیوں کی شمولیت کو فی الحال روک دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ درخواست نیپال، کمبوڈیا، تھائی لینڈ، انڈیا، مزید پڑھیں

ڈرگ کاک ٹیل

تھائی لینڈ میں ڈرگ کاک ٹیل کے ذریعے کورونا وائرس کا کامیاب علاج

بینکاک (عکس آن لائن)تھائی لینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک چینی خاتون کا علاج نزلہ اور ایچ آئی وی کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے اینٹی وائرل کاک ٹیل کے ذریعے مزید پڑھیں