تعلیمی اہلیت

رجسٹریشن خالصتاً میرٹ تعلیمی اہلیت اور تجربہ کی بنیاد پرہوگی، ڈاکٹر ضیاءالقیوم

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹیوٹرز/ریسورس پرسنز کی ای۔رجسٹریشن کا تیسرا مرحلہ شروع کردیا ہے، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم کی خصوصی ہدایت پریونیورسٹی نے فاصلاتی نظام تعلیم کے معیار میں اضافہ اور طلبہ کی مزید پڑھیں