وزیراعلی پنجاب

ضمنی انتخابات میں لیگی امیدواروں کی کامیابی عوامی اعتماد کا ثبوت ہے،مریم نواز

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں لیگی امیدواروں کی کامیابی عوامی اعتماد کا ثبوت ہے، عوام جان چکے ہیں ان کی ترقی مزید پڑھیں

چینی وزارت تجا رت

چینی اور امریکی افواج کو مل جل کر کام کرنے کے طریقے تلاش کرنے چاہئیں، چینی وزیر د فا ع

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر دفاع ڈونگ جون نے درخواست پر امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ورچوئل ملاقات کی۔ بدھ کے روز ڈونگ جون نے کہا کہ چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت دوطرفہ تعلقات کے استحکام اور مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

چین کا مستقبل میں اعلی معیار کی ترقی کو فروغ د ینے کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2024 کی سالانہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ سال چین نے معاشی اور سماجی ترقی کے اہم اہداف کو کامیابی سے مزید پڑھیں

چائنا اکنامک آؤٹ لک

“چائنا اکنامک آؤٹ لک” بیجنگ میں سفیروں کے گول میز مذاکراتی پروگرام کا انعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن) بیجنگ میں “چائنا اکنامک آؤٹ لک” کے نام سے سفیروں کے گول میز مذاکراتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ متعلقہ چینی محکموں کے سربراہان اور ماہرین اقتصادیات نے چین میں تعینات 20 سے زائد سفیروں اور مزید پڑھیں

سفارتکار خالد مسعود

چین اپنی رفتار پر ترقی کے اہداف کو حاصل کر رہا ہے، سا بق پا کستانی سفا رتکار 

اسلام آ باد (عکس آن لائن) چین میں پاکستان کے سفیر کے طور پر طویل عرصہ تک خدمات انجام دینے والے سفارتکار خالد مسعود نے کہا ہے کہ چین اپنی رفتار پر ترقی کے اہداف کو حاصل کر رہا ہے اور مزید پڑھیں

چین اور پا کستان

چین اور پا کستان متفقہ طور پر سی پیک کے نتا ئج کے معترف

اسلام آ باد (عکس آن لائن)   سی پیک  بین الاقوامی تعاون اور کوآرڈینیشن کے حوالے سے ورکنگ گروپ کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت  چین کے نائب وزیر خارجہ سون وے ڈونگ اور پاکستانی سیکریٹری خارجہ مزید پڑھیں

چین

چین، مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا حجم مسلسل دنیا میں پہلے نمبر  پر بر قرار 

بیجنگ (عکس آن لائن)  چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2023 میں صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی  کی ترقی کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز    متعلقہ عہد یدار کے مطابق صنعتی معیشت  نے مزید پڑھیں

چین کی معیشت

چین کی معیشت بحالی اور بہتری کی راہ پر گامزن ہے، ریا ستی کو نسل 

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے  ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا  جس میں سال 2023 میں چین کی قومی معیشت کی کارکردگی کا تعارف  پیش کیا گیا۔ جمعرات کے روز  پریس کانفرنس میں بتایا مزید پڑھیں