وزیر خارجہ

تحقیقاتی اداروں نے لاہوردھماکے کے پیچھے ملک دشمن ایجنسیوں کی معاونت کی طرف اشارہ کیا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحقیقاتی اداروں نے لاہوردھماکے کے پیچھے ملک دشمن ایجنسیوں کی معاونت کی طرف اشارہ کیا ہے،ہمارے مستعد اداروں نے، انتہائی کم وقت میں، ان عناصر کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

شوباز ٹی وی شو نہیں عدالتی میں اپنی بے گناہی ثا بت کرے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( عکس آن لائن )تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ شوباز ٹی وی شو نہیں عدالت میں اپنی بے گناہی ثا بت کرے،اپوز یشن چور مچائے شور کی مزید پڑھیں

دعا منگی

دعا منگی اور بسمہ کے اغوا میں ملوث گینگ کا پتہ چل گیا

کراچی (عکس آن لائن)تحقیقاتی اداروں نے دعا منگی اور بسمہ کے اغوا کے واقعات میں ملوث گینگ کاسراغ لگالیا،دونوں مغویوں کوکلفٹن کی ایک ہی عمارت میں رکھاگیا۔ اغوا کاروں کے مزید 3ٹھکانے بھی تلاش کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق دعا منگی مزید پڑھیں