ڈاکٹر شاہد صد یق

شوباز ٹی وی شو نہیں عدالتی میں اپنی بے گناہی ثا بت کرے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( عکس آن لائن )تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ شوباز ٹی وی شو نہیں عدالت میں اپنی بے گناہی ثا بت کرے،اپوز یشن چور مچائے شور کی پا لیسی پر گامزن ہونے کی بجائے تحقیقاتی اداروں سے تعا ئون کرے،ملک کا قومی خزانہ لوٹنے والو ں کوہر صورت احتسا بی ریل کا سفر کرنا پڑے گا۔

اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ پوری دنیا کورونا وائر س کیخلا ف لڑ رہی ہے جبکہ شر یف فیملی ادارو ں کیخلا ف لڑ رہی ہے شہباز شریف نے نجی ٹی وی شو میں جھوٹ بو لا، ان پر دھیلا نہیں ار بو ں رو پے کی کر پشن ثا بت ہوچکی ہے شہباز شریف کواپنے او پراعتماد ہے کہ وہ چور نہیں تو بھر نیب میں پیشی سے کیو ں ڈر تا ہے ۔انہو ں نے کہاکہ شہباز شریف صاحب آ پ نے2008سے 2018تک خادم اعلی کے لبادے میں ملک اورقوم کا پیسہ لو ٹنے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑی ،اگر آپ پر سب الزامات بے بنیاد ہیں تو اپنی بے گناہی عدالتو ں میں ثا بت کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں