سٹہ

عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی پر”سٹہ“ بھی شروع ہوگیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی پر” سٹہ“ بھی شروع ہو گیا ہے۔اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی جا چکی ہے جس مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

حکومت اقتدار کے جانے سے خوفزدہ ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اقتدار کے جانے سے خوفزدہ ہے اور ا قتدار کو بچانے کیلئے ہرہتھکنڈہ استعمال کررہی ہے، وزیراعظم اور وزرا مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان کے تمام ووٹرزاور سپورٹرزتحریک عدم اعتماد کے دن ڈی چوک گرین ایریا میں جمع ہوں، شیخ رشید احمد کی اپیل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے تمام ووٹرزاور سپورٹرزتحریک عدم اعتماد کے دن ڈی چوک گرین ایریا میں جمع ہوں۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

بابر اعوان

عدم اعتماد پر ووٹ دینے والے کی اسمبلی رکنیت ختم ہو جائے گی، بابر اعوان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وزیر اعظم مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر کسی حکومتی رکن نے ووٹ دیا تو نہ صرف اسے پارٹی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا ، 24 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہو گا ، 24 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔دوران اجلاس وزیر اعظم کابینہ مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ کی جنگ گروپ کے حکومتی بائیکاٹ اور سرکاری پابندیوں کے نفاذ، اشتہارات کی بندش کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے جنگ جیو گروپ کے حکومتی بائیکاٹ اور سرکاری پابندیوں کے نفاذ، اشتہارات کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی عمران نازی بن مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

تحریک عدم اعتماد کیلئے حکومتی اراکین ،اتحادیوں سے آس لگائی گئی ہے ،ناکامی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا ” ہمایوں اخترخان

لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کوئی بھی خواہش پوری نہیں ہو رہی بلکہ ان کے سینے پر صرف خواہشات کا بوجھ بڑھ رہا مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

عدم اعتماد، وزیراعظم کل بڑے انکشافات کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید کا ٹویٹ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان اتوار کو کل وہاڑی میں ایک اہم خطاب میں اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے بڑے انکشافات کریں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ کل وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

خورشید شاہ

لانگ مارچ حکومت نہیں عمران خان کے خلاف ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکی ہدایت پر خورشید شاہ اہم مشن پراسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان اپنی پارٹی چوہدریوں کی جھولی میں کبھی مزید پڑھیں

شیخ رشید

پشاور خود کش حملہ کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا ہے،حملہ آور اور منصوبہ سازوں کی شناخت ہو چکی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پشاور خود کش حملہ کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا ہے،حملہ آور اور منصوبہ سازوں کی شناخت ہو چکی ہے تینوں ملزمان کو جلد گرفتار مزید پڑھیں