اسد قیصر

سپریم کورٹ کے حکم پر وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد کی کارروائی کیلئے اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سپریم کورٹ کے حکم پر وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد کی کارروائی کیلئے اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ‘نعت رسول مقبول پڑھی گئی مزید پڑھیں

امین الحق

آئین کہتا ہے تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد ووٹنگ کرائی جائے‘ امین الحق

اسلام آباد(نمائندہ عکس)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر امین الحق کاکہناہے کہ سرپرائز کا اعلان ماضی میں ہوا جس کا نتیجہ صفر نکلا۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو میں امین الحق نے کہا کہ آئین مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں‘ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں اور پاکستان کے وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔متحدہ اپوزیشن کے مزید پڑھیں

صحافیوں سے تلخ کلامی

فواد چوہدری کی سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے تلخ کلامی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری کی جانب سے الزام تراشی پر صحافیوں نے ان کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پر رولنگ سے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

عمران حکومت کو امریکی سازش سے گرانے کے الزام پر اداروں کا موقف سامنے لایا جائے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران حکومت کو امریکی سازش سے گرانے کے الزام پر دفاعی اداروں کا موقف قوم کے سامنے لایا جائے۔ منگل کو سماجی روابط مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پیپلزپارٹی کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعامسترد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ پیر کو تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ کے خلاف ازخود نوٹس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سلیکٹڈ کا جانا امید کی کرن ہے‘ بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ عکس) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان حکومت کے خاتمے کو امید کی کرن قرار دیدیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم آزاد اور شفاف الیکشن کے لیے دباو ڈالنے کے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد

اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ اسپیکر اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر 100 سے زائد ارکان قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

وزیر قانون فواد چوہدری

وزیر قانون فواد چوہدری نے عالمی سازش سے متعلق کمیشن قائم کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزارت قانون کاچارج سنبھالتے ہی بڑا حکم دے دیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیے کےمطابق فواد چوہدری نے عالمی سازش سے متعلق کمیشن قائم کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔اعلامیے مزید پڑھیں