عمران خان

عمران خان کا جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پراظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر ارادی طور پر منہ سے نکلے الفاظ پر گہرا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،کرونامیں اوپی ڈیزکی بندش کامعاملہ، وفاقی حکومت سے تحریری جواب طلب

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کرونامیں اوپی ڈیزکی بندش کے معقاملے پر وفاقی حکومت سے 6اپریل تک تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے۔ منگل کو کرونا کے دوران اسپتالوں میں او پی ڈیز بند ہونے سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیر اعظم کے مشیران خاص کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلا ء کو حتمی بحث کرنے کی ہدایت

لاہور(عکس آن لائن)لاہورہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ۔ دوران سماعت تمام فریقین نے تحریری جواب داخل کروا دئیے ۔درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نہ تو رکن اسمبلی ہیں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

کورونا کے باعث ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہمارے کونسل جنرل کی ملاقاتیں رک گئی ہیں ، وزارت خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزرات خارجہ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ کورونا کے باعث ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہمارے کونسل جنرل کی ملاقاتیں رک گئی ہیں ۔ وقفہ سوالات کے دور ان وزارت خارجہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ مزید پڑھیں

مصطفی کمال

مصطفی کمال کا حلف نامہ جھوٹا ثابت ہوا تو خطرناک نتائج ہوں گے ، الیکشن کمیشن

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کو نااہل قراردینے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے تحریری جواب جمع کروادیا ہے، تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے جھنڈے

پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیری مہم، ہائی کورٹ کا وزیراعظم کو پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے نوٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیری مہم کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواستوں پر سماعت وزیراعظم کو پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے نوٹس جاری کر کے مزید پڑھیں

اسٹیل ملز ملازمین

اسٹیل ملز ملازمین کو بقایاجات سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت ملیں گے، وزارت صنعت

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہوں اور بقایات کی ادائیگی سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صنعت و مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کرنل (ر)انعام الرحیم کی رہائی کا حکم معطل کردیا، تحریری جواب طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے کرنل (ر)انعام الرحیم کی رہائی کا لاہور ہائی کورٹ کا حکم معطل کر تے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظرمیں انعام الرحیم کیخلاف موادموجودہے، تحقیقات مکمل ہوتے ہی انعام الرحیم کوقانونی معاونت مزید پڑھیں

فوادچوہدری

فوادچوہدری کی نااہلی کیلئے درخواست، فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کیلئے 3 ہفتوں کی مہلت

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کیلئے 3 ہفتوں کی مہلت دیدی ۔ فواد چوہدری نے دوران سماعت درخواست گزار پر مزید پڑھیں