لاہور ( عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے جمعہ کے روز شالامار باغ لاہور کا دورہ کیا اور تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے حکومت پنجاب کی کوششوں کو سراہا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ عکس) خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ عدم برداشت بہت سے معاشرتی مسائل کی جڑ ہے اور اس کا حل صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر عمل کرنے میں مضمر ہے۔ مزید پڑھیں